سستی شہرت کے سستے مزے . اب یہ
بات اتنی بری نہیں رہ گئی کے بالی ووڈ کی اداکارائیں آگے بڑھانے کے لئے
کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں. یہ قدم آج سے پہلے کافی اداکارائیں اٹھا چکی ہیں
.جیکولین فرنانڈیز جیسی بری اداکارہ کو یہ بات زیب نہیں دیتی کے وہ خود کو پروموٹ
کرنے کے لئے خود کے جسم کی نمائش کریں.اگر یہ کام شارلین چوپڑا کرتی ہے تو سمجھ
بھی اتا ہے کیوں کے ان کے پاس کام کی شدید کمی ہے لےهذا وہ یہ ہوچے ہتھکنڈے استعمال
کر سکتی ہیں. لیکن اب دال میں کچھ کالا نہیں بلکے دال پوری کی پوری کالی ہو چکی ہے
.دنیا جسے جسے ترقی کی رہ پے گامزن اہے
ویسے ویسے ہماری اقدار بھی کہیں دور جاتی جا رہی ہیں.ہم کو پیسے کی ہوس نے اس
قدر پاگل کر دیا ہے کے اب ہم کو کچھ سمجھ ہے نہیں آتا . پیسا کمانا ہے ہمارا آخری
مقصد بن چکا ہے . انڈیا ویسے تو ہر جگہ ور ہر پلیٹ فارم پر پاکستان کو ذلیل کرتا
ہے ہم پر terriost ہونے کے ٹیگ لگاتا ہے لیکن ہماری نسلوں کو تباہ کرنے میں انڈیا
کا کتنا ہاتھ ہے اس کے اپر کوئی دھیان نہیں دیتا . افسوس تو اس بات کا ہے کے نسل
پاکستانی خراب ہو یا انڈین بات تو ایک ہے ہے

No comments:
Post a Comment